محفوظات برائے ”Uncategorized“ زمرہ

نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ٹرمپ سپر پاور کے صدر ہیں اوربطور دنیا کے ایک طاقتور ملک کا سربراہ ہونے کے ان کی ذمہ دار ی بھی زیادہ ہے،امریکہ کو کشمیر کے مسئلہ پر اپنا کردار ادا کرنا چاہئے،افغانستان میں استحکام خطے کی ضرورت ہے ۔نیویارک میں ٹرمپ سے ملاقات کے موقع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد :  پنجاب کے ضلع قصور میں ایک بار پھر بچوں کے اغوا اور قتل کی وارداتوں میں اضافے کے باعث ہر صاحبِ اولاد تشویش میں مبتلا ہے، سنجیدہ حلقوں کو اب تک یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی کہ آخر قصور سے ہی ایسے واقعات سب سے زیادہ کیوں رپورٹ ہورہے ہیں۔ بعض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی فوج کی کچھ تعداد افغانستان میں رہے گی۔امریکی فاکس نیوز ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر امریکا طالبان کے ساتھ 18 سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ کر لیتا ہے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد : اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک پیغام میں کہا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

پیرس: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی جی -7 سربراہی اجلاس میں آمد کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی عزت بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک مضبوط ایران دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔امریکی صدر نے جی-7 سربراہی اجلاس میں بات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

مہارا شٹر: بھارت میں معروف ٹی وی سیریل میں کام کرنے والی مراٹھی اداکارہ و ماڈل پردنیا پارکرنے اپنی 17 سالہ نوجوان بیٹی کو قتل کرنے کے بعد پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی ،پولیس نے دونوں لاشیں قبضے میں لینے کے بعدتحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی(جہانزیب ستار خان).   -حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی ممکنہ سیلاب سے نپٹنے کے لئے ہیڈ اسلام کے مقام پر ریسکیو 1122 کی فرضی مشقیں کی گئی اور مختلف اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گی ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دریاۓ ستلج ہیڈ اسلام کے مقام پر ریسکیو 1122 کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے مریخ پر اتارے گئے جدید ترین خلائی کھوجی ’’انسائٹ مارس لینڈر‘‘ نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’مارس کوئیک‘ یعنی مریخی زلزلے کو ریکارڈ کرتے ہوئے اس کی گڑگڑاہٹ بھی گرفت میں لی ہے۔ ماہرین نے اسے ’مارس کوئیک‘ یعنی مریخی زلزلے کا نام دیا ہے جس سے ظاہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی (جہانزیب ستار خان )پنجاب ڈرائیور یونین میلسی کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف احتجاج کرتے ھوئے ڈرائیورں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت کو خبردار کیا گیا کہ اگر حکومت نے اپنا فیصلہ واپس نہ لیا تو پورے پنجاب کی ٹرانسپورٹ کو بند کردیا جائے گا۔ منجانب۔ صدر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی:اسٹیٹ بینک نے افراط زر کے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں مزید 50 بیسس پوائنٹس اضافہ کردیا ہے جس کے بعد بنیادی پالیسی ریٹ (شرح سود) 10.75فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس جمعے کو منعقد ہوا جس میں توازان ادائیگی کی صورتحال، مالیاتی خسارہ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: وزیراعظم نے سندھ سے ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا کا نوٹس لے لیا، صوبائی حکومت کو واقعات کے روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ رحیم یار خان منتقلی کی اطلاعات پر وزیراعلی پنجاب کو بھی تحقیقات کا حکم دے دیایا۔ دوسری طرف ہندو لڑکیوں نے خان پور میں اسلام قبول کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی : پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل آج کھیلا جائے گا،پی ایس ایل کے فائنل میچ میں سیاسی ٹاکرے کا بھی امکان ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری فائنل میچ میں مدعو ہیں جبکہ وزیر ریلوے شیخ رشید بھی میچ دیکھنے کراچی پہنچ گئے،فائنل کے موقع پردونوں کا آمناسامناہونے کاامکان ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگر دھماکے ہوئے، جس کی وجہ سے صدارتی امیدوار عبدالطیف سمتی 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ نصرت رحیمی نے کہا ہے کہ کابل میں جاری سیاسی تقریب میں چار مارٹر گولے فائر کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ مارٹر گولے ایک گھر سے فائر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-