محفوظات برائے ”پاکستان“ زمرہ

اسلام آباد :  پاکستان کی حالیہ تاریخ میں کسی بھی کابینہ میں سات ماہ کے اندر تبدیلیاں لانے کی یہ پہلی مثال ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے صرف سات ماہ میں اپنی کابینہ کے اہم وزراءکے کلمدان تبدیل کئے ہیں۔وزارت خزانہ، اطلاعات و نشریات، پیٹرولیم اور داخلہ کی وزارتیں کلیدی وزارتیں ہوتی ہیں۔ ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد:بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔اعجاز شاہ ساڑھے 9 بجے اسلام آباد میں سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے اور چارج سنبھالا۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ ہی وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وفاقی وزارت خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے مزید 9 وزراءکو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزراءکو کارکردگی کی بنیاد پر تبدیل کیا جارہا ہے جبکہ وزیرخزانہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ تعلیم کے شعبہ میں ریاست اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی، اس کی ناکامی کی وجہ سے لوگ نجی سکولوں کی طرف جاتے ہیں، ریاست مفت تعلیم فراہم کرنے کی آئینی ذمہ داری پوری کرے ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایک ویڈیو انٹرویو جاری ہوا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ کس قسم کی لڑکی سے شادی کریں گے۔ ایک میگزین کے انٹرویو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی زندگی سے متعلق سوالات کیے گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد ، ملتان (عباس ملک) وزیراعظم عمران خان سے وزیر ا علٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے بنی گالا میں ملاقات کی ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں ا نہوں نے صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ، وزیر اعظم نے انہیں صوبائی حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے اور گڈ گورننس کی ہدایت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: جعلی بنک اکاونٹس کیس میں آصف زرداری نے نیب نوٹسز کا جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا پارک لین کمپنی کیس پر نیب کا دائرہ اختیار نہیں، نیب قانون کے تحت نجی کمپنی کے معاملات پر احتساب بیورو کارروائی نہیں کرسکتا۔ سابق صدر نے پارک لین کمپنی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے نوٹسز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی سلامتی کے امور پر غور کیا گیا۔یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس کے دوران سرحدوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔قبل ازیں عمران خان سے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والی صف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری سے جے یو آئی (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ،جس میں حکومت مخالف تحریک چلانے پر مشاورت کی گئی، فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع اور نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،سابق صدر آصف زرداری نے کہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اہم اجلاس میں پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وزیراعظم کے زیر صدارت لاہور میں ہونیوالے اجلاس میں پارلیمانی پارٹی اور پنجاب کابینہ ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے بارے بریفنگ دی گئی۔ نئے بلدیاتی نظام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی موجودہ قیادت انتخابات میں کامیابی کے لئے اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر جب کہ اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کا مذاق اڑا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حکومت گرانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ حکومت اپنی آئندہ مدت پوری کرے گی۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نیب کیسز سے گھبرا کر بلیک میلنگ کی سیاست پر اتر آئے ہیں ، اوچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو اپنی خیر منانے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اسلام آباد جائیں گے تو جیالوں کو کسی سے کنٹینر لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی، عمران خان اپنے نکلنے کا انتظام کریں۔وزیراعلیٰ سندھ شاہ لطیف نیشنل کانفرنس میں پہنچے جہاں صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-