محفوظات برائے ”ٹیکنالوجی“ زمرہ

نیویارک:  کہتے ہیں کہ انسان اگر متحد ہو تو ناممکن کو بھی ممکن بنایا جاسکتا ہے لیکن یکجہتی صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ روبوٹس میں بھی کافی ضروری ہے۔ امریکی انجینئرزکے تیار کردہ 10 ڈاگ روبوٹس نے بھاری بھرکم ٹرک کھینچ کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے چار روزہ انتھک سروے کے بعد قوم کو اچھی خبر دی ہے کہ معدومیت کے خطرے سے دوچار سندھ کی نابینا ڈولفن ’بھلن‘ کی تعداد میں 55 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے کئے گئے سروے میں 500 نئی ڈولفن شمار کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کیمبرج: کرہِ ارض پر سمندر کے گہرے ترین مقام پر ایسے بیکٹیریا دریافت ہوئے ہیں جو تیل کے اجزا کو کھا کر اپنا پیٹ بھرتے ہیں۔ بحرالکاہل کے مقام پر ایک مشہور مقام ماریانا ٹرینچ ہے جس میں ایک گہری کھائی ہے۔ اس کی گہرائی 11 ہزار میٹر یا قریباً 36 ہزار فٹ ہے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ٹوکیو: سونی کمپنی نے دنیا کا سب سے تفصیلی تصاویر دکھانے والا ٹی وی تیار کیا ہے جس کی جسامت ایک بس کے برابر ہے اور اسے 16کے ٹی وی کا نام دیا گیا ہے کیونکہ 1080 ایچ ڈی ویڈیو سے بھی اس کا معیار آٹھ گنا زیادہ ہے ۔ اسے قریب سے دیکھا جائے یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

مشی گن: ہم جانتے ہیں کہ ہوا میں ہر وقت بیکٹیریا اور جراثیم موجود ہوتے ہیں اور بسا اوقات امراض کی وبائیں بھی ہوا کے بل پر پھیل سکتی ہیں۔ اس ضمن میں جراثیم سے پاک کرنے والا ایک انقلابی فلٹر تیار کیا گیا ہے جو فضا میں موجود مرض اور جراثیم کی 99.9 فیصد مقدار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

واشنگٹن: دنیا میں جابجا عجائب قدرت ہیں اور ان میں پھولوں کا تیل اور مکھی کا لعاب بھی شامل ہیں۔ یہ دونوں مل کر حیرت انگیز حیاتیاتی گوند کی تشکیل کرتے ہیں جو ہمارے لیے بہت کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔ شہد کی مکھیاں گھنٹوں پھول پھول پر بیٹھ کر اس کے زردانے (پولن گرین) جمع کرتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سڈنی آسٹریلیا: اب سے کچھ برس قبل دنیا میں اگیرس کمپنی کے روبوٹک کسانوں کا تذکرہ بہت مشہور ہوا تھا لیکن اب اس میں مزید تبدیلیاں  کرکے اسے مصنوعی ذہانت ( اے آئی) سے لیس کرکے مزید دوسرے کئی کام کرنے کا اہل بنایا گیا ہے۔ 2020 میں کسان روبوٹ تجارتی پیمانے پر عام دستیاب ہوگا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

زیورخ: اب ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ دنیا بھر کے سرد علاقوں کے گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں لیکن ہم عالمی منظرنامے میں گلیشیئروں کی تباہی سے اب تک ناواقف تھے۔ اب سیٹلائٹ اور زمینی ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ  1961ء سے 2016ء تک پوری دنیا کے گلیشیئروں سے جو برف پگھلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ہارورڈ: روبوٹ موجدین نے ایک ایسا معمار روبوٹ بنایا ہے جو ازخود دھاتی چادروں سے کسی بھی نرم جگہ یعنی ساحلی ریت پر بھی ایسے دھاتی بلاک سے دیواریں بناتا ہے جس کے ٹکڑے ایک دوسرے سے جڑ جاتے ہیں اور یوں دیکھتے دیکھتے ہی ایک مضبوط دیوار قائم ہوجاتی ہے۔ اس طرح یہ روبوٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

انٹارکٹک:ایک خوفناک منظرِ عام پر آنے کے بعد دنیا بھر کے لوگ آرکٹک اور انٹارکٹک میں موسمیاتی تبدیلیوں (کلائمیٹ چینج) پر شدید مضطرب دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں والرس اور سی لائن کو پہاڑ کی چوٹیوں سے گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اگرچہ اس پر مزید غور کرنے کی ضرورت ہے لیکن ماہرین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

بوسٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا اور میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ہوائی جہازوں کے بازوؤں (ونگز) میں ایسی انقلابی تبدیلی کا تصور پیش کیا ہے جو طیارہ سازی اور پرواز کے عمل کو یکسر تبدیل کردے گا۔ اسمارٹ مٹیریلز نامی جرنل میں شائع تحقیق کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مریخ پر میتھین گیس دریافت
Admin BBC Urdu نے Tuesday، 2 April 2019 کو شائع کیا.

اٹلی: زمین کے پڑوسی سرخ سیارے مریخ سے ایک اور اہم خبر آئی ہے کہ وہاں میتھین گیس کی حتمی تصدیق ہوچکی ہے۔ اگرچہ 16 جون 2013 کو مریخ پر اتاری گئی کیوریوسٹی خلائی گاڑی نے مریخ پر میتھین کی جانب اشارہ کیا تھا لیکن اب ایک اور آزادنہ ذریعے سے اس کی تصدیق بھی ہوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

واشنگٹن: ناسا نے حال ہی میں ایک ایسے آتشیں گولے کی تصویر جاری کی ہے جو ایک شہابِ ثاقب کے زمینی کرہ ہوائی میں بھڑکنے سے بنا اور کہا جارہا ہے کہ اس عمل میں کئی ایٹم بموں کے برابر توانائی خارج ہوئی تھی۔ گزشتہ سال 18 دسمبر کو بحیرہ بیرنگ کے اوپر ایک شہابیہ بھڑک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-