محفوظات برائے ”شوبز“ زمرہ
ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے
Admin BBC Urdu نے Sunday، 2 June 2019 کو شائع کیا.

لاہور: اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے ، ٹی وی ڈرامہ’’الف نون ‘‘ کو ننھا کی کامیڈی نے کئی برسوں تک کامیاب بنائے رکھا ، انہوں نے دو دہائیوں تک فلم بینوں کے دلوں پر بھی راج کیا ،انہیں کئی ایوارڈز سے نوازا گیا ۔رفیع خاور عرف ننھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: خوبرو اداکارہ نیلم منیرنے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نیلم منیر کو اپنے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش کی مگراداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ صبح سویرے اٹھنا میرے بس کی با ت نہیں اور اس لئے میں اس شو کی میزبانی کے فرائض سرانجام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: پاکستان کے نامور گلو کار ، فلم ساز، صداکار، اداکار، فلم ڈسٹری بیوٹر وکالم نگار عنایت حسین بھٹی کی 20ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عنایت حسین بھٹی 12جنوری 1928 کو گجرات میں پیدا ہوئے اور31مئی 1999 کو 71 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیالیکن وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ممبئی : بالی ووڈ کی باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے دبنگ اداکار سلمان خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور سلمان خان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے سلسلے میں ممتاز گلوکارہ اور ثنا خواں صومیہ خان نے نئی نعت ’’بخش دے مجھ کو تو صدقہ مصطفی ‘‘ریلیز کردی ،جسے سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔ صومیہ خان کاکہناہے کہ رمضان المبارک میں اپنے رب کی رحمتیںسمیٹنے کیلئے زیادہ سے زیادہ وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: نامور گلوکارہ نرمل شاہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ۔انہو ں نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ انہوں نے دوعمرے کر لئے ہیں اور وہ اب مکہ مکرمہ سے مدینہ شریف جا چکی ہیں۔نرمل شا ہ کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے رمضان المبارک کے مقدس مہینے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور : شوبز انڈسٹری میں معیاری کام کی بدولت نام بنانے کا عزم ہے ، سفارش یا فحاشی کا سہارا لے کر کام نہیں کرنا چاہتی۔ ان خیالات کا اظہار سٹیج اداکارہ کرن چودھری نے گزشتہ روز اپنے ایک انٹر ویو میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ دولت اور شہرت کی خاطر حد سے بڑھنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور : معروف اداکار سہیل احمد اردو فیچرفلم ٹچ بٹن میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم ٹچ بٹن کا سبجیکٹ بہت مضبوط ہے اور اس میں میرا کردار بھی مختلف نوعیت کا ہے میرے علاوہ اس فلم میں فرحان سعید، فیروز خان، ایمان علی اور سونیا بھی اہم کردار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: نامور اداکارہ صباءقمر نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ مجھے ایسے کردار ملیں ، انتہائی کم وقت میں جتنی کامیابیاں ملی ہیں اس پر خد ا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

پیرس: امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز کا ایک عرصے تک کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے ساتھ معاشقہ زبان زد عام رہا ہے تاہم کچھ عرصہ پہلے دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔ سلینا سے علیحدگی کے بعد جسٹن بیبر نے ماڈل گرل ہیلی بالڈون کے ساتھ گزشتہ برس شادی کرلی تھی جبکہ سلینا گومز نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور : اداکارہ وینا ملک پہلی بار ایک رئیلٹی شو کی میزبانی کرتی بھی نظر آئیں گی۔ اداکارہ نے بتایا کہ یہ ایک ایسا رئیلٹی شو ہے جہاں ہم اداکاری، گلوکاری، ڈانسنگ اور کامیڈی کے لیے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریں گے ۔ اس ریئلٹی شو کے ججز اداکار حمزہ علی عباسی، کبریٰ خان اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے گلوکاری کے بعد اب پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنا پروڈکشن ہاؤس کھونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری مشکل حالات سے گزر رہی ہے ،اسے مستحکم کرنے کیلئے بین الاقوامی طرز کی فلمیں بنانے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

پیرس: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کاکہنا ہے کہ وہ کانز فیسٹیول میں اداکارہ ماہرہ خان کی کمی کو بہت محسوس کررہی ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے انسٹا گرام میں اداکارہ ماہرہ خان کی کانز فیسٹیول میں کمی کو محسوس کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ وہ انہیں اس موقع پر بہت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-