لاہور : ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیاءمہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »