محفوظات برائے ”کھیل“ زمرہ

کارڈف: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دیدی، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کا 137 رنز کا ہدف 16.1 اوورز میں پورا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

نوٹنگھم: پاکستان کیخلاف کامیابی کے بعد ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے دعویٰ کیا کہ ان کی ٹیم ہمہ وقت کھیل میں موجود رہی جس کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اچھا آغاز ملا جب باؤلرز نئی بال سے وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے اور پھر بیٹنگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: ورلڈ کپ 2019 کیلئے قومی ٹیم کو آئی سی سی کی جانب سے ملنے والے اعزازی ٹکٹوں کے معاملے پر کھلاڑیوں اور پی سی بی میں اختلاف پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے پندرہ کھلاڑی اور دس آفیشلز آئی سی سی کے مہمان ہیں اور ان 25 افراد کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: پی سی بی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چار روزہ لیول ٹو کوچنگ کورس ختم ہوگیا۔ قومی کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اس کورس کے دوران انہیں علم ہوا کہ وہ دوسروں کو کیا کچھ سکھا سکتے ہیں کیونکہ کرکٹ کھیلنا اور کوچنگ بالکل مختلف کام ہیں اور کوئی بھی کھلاڑی اپنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مصباح الحق کی 45 ویں سالگرہ
Admin BBC Urdu نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.

کراچی : سابق قومی کپتان مصباح الحق 45 برس کے ہو گئے ،28 مئی 1974 ء کو میانوالی میں جنم لینے والے کامیاب ترین قومی ٹیسٹ قائد نے گزشتہ روز کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ کا جشن منایا۔ Share on: WhatsApp

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

پیرس : جمہوریہ چیک کی سٹار کھلاڑی پیٹرا کویٹووا فٹنس مسائل کے باعث سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن سے دستبردار ہو گئیں، وہ بازو کی انجری کا شکار ہیں۔ کویٹووا کو میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میچ میں رومانوی کھلاڑی سورانا کرسٹیا کا سامنا کرنا تھا۔ کویٹووا نے اپنے بیان میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: سابق کپتان اور مایہ ناز بائولر وقار یونس نے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم نے جس طرح 1992 کا ورلڈ کپ جیت کر پوری دنیا کو حیران کر دیا تھا بالکل اس طرح اس ورلڈ کپ میں بھی پاکستانی ٹیم ہر کسی کو حیران کر دے گی ۔وقار یونس کا کہناتھا کہ میں زخمی ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور:  ٹیسٹ اور انٹرنیشنل کرکٹرز کیلئے لیول ٹو کوچنگ کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ چار روزہ لیول ٹو کوچنگ کورس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گا۔ لیول ٹو کورس میں مصباح الحق سعید اجمل اور عمر گل سمیت سولہ کرکٹرز شریک ہو رہے ہیں۔ Share on: WhatsApp

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

برسٹل: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم اسی طرح ہارتے رہے تو ٹورنامنٹ جیتنا مشکل ہوجائے گا۔ افغانستان سے شکست کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یقیناً ہم اتنے رنز نہیں بنا سکے جو میچ جیتنے کے لیے ضروری تھے اس میچ میں فتح کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہاہے کہ بطور کپتان ورلڈ کپ جیتنا چاہتاہوں ۔لندن میں آئی سی سی ورلڈ کپ میں شریک 10 ٹیموں کے کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کہا کہ ورلڈ کپ میں قیادت اعزاز سے کم نہیں‘ خواہش ہے ٹیم 1992ء کی تاریخ دہرائے۔ لیکن عمران خان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

برسٹل : مشن ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم نے کمر کس لی ، برسٹل میں وارم اپ میچزسے قبل گرین شرٹس نے ٹریننگ کی ، پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں 24 مئی کو وارم اپ میچ کھیلیں گے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا،برسٹل میں ہونے والے پہلے پریکٹس سیشن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور : پاکستان کے پولو کھلاڑی صوفی محمد عامر ہنگری میں ڈپلومیٹس کپ کھیلنے کیلئے ہنگری پہنچ گئے۔ اس سال نیشنل اوپن برائے قائداعظم کپ جیتنے والی ماسٹر پینٹس ٹیم کے کپتان صوفی محمد عامر گزشتہ کئی سالوں سے یورپ کے مختلف ممالک، لندن اور ارجنٹائن میں پولو کھیلتے ہیں۔ گزشتہ روز ایک ہفتہ کیلئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور : ماضی کے عظیم کرکٹر یونس خان کے بعد پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی جونیئر ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے نجی مصروفیات کی وجہ سے بورڈ کی پر کشش پیشکش کو مسترد کردیا ہے اور کہا کہ وہ پہلے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-