محفوظات برائے ”کرائمز“ زمرہ

چلاس: سکردو سے پنڈی جانے والی تیزرفتار مسافر کوچ کو چلاس کے قریب حادثہ پیش آ گیا، بےقابو ہو کر چٹان سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملے نے زخمیوں‌ کو ہسپتال منتقل کر دیامسافر بس سکردو سے راولپنڈی کی جانب رواں دواں تھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: جدہ جانے والے قومی ایئرلائن کے طیارے کے انجن میں ٹیک آف کرتے ہی آگ لگ گئی تاہم پائلٹ نے بروقت لینڈنگ کرکے طیارے میں موجود 200 سے زائد مسافروں کو بچالیا۔ لاہور سے جدہ جانے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے انجن میں اڑان بھرتے ہی آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں جوڈیشل ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔احتساب عدالت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک جب کہ کارروائی میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران خاتون خودکش حملہ آور سمیت 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران ایک اہلکار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت میں پیش کردیا۔چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا، نیب پراسیکیوٹر کے مطابق 1992 میں چوہدری شوگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی:  نیب نے ملیر ندی کی سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو کلین چٹ دے دی۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے خلاف ملیر ندی کی سرکاری زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے سے متعلق کیس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

رحیم یار خان: اے ٹی ایم میں واردات کرنے والے شہری کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد ایس ایچ او، ایس آئی، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رحیم یار خان میں اے ٹی ایم سے کارڈ چرانے والا ملزم حوالات میں اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

پشاور : پشاور ہائی کورٹ نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست کی سماعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کوہستان: تحصیل کندیا میں  پل ٹوٹنے کے باعث گاڑی نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔کوہستان کی تحصیل کندیا کے علاقہ بگڑو میں پل ٹوٹنے سے ڈاٹسن گاڑی نالے میں گر گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسافر وین باڑیگوگاں سے کمیلہ جارہی تھی اور گاڑی میں 31 سے زائد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: راناثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں انسداد منشیات عدالت کے خصوصی جج نے سماعت سے انکار کردیا۔منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی تاہم انسداد منشیات عدالت کے خصوصی جج مسعود ارشد نے سماعت سے انکار کردیا۔ جج مسعود ارشد نے کہاکہ حکومت نے میری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سرگودھا:  سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں گھریلوجھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔افسوسناک واقعہ کوٹ مومن کے نواحی علاقے سیال موڑ پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق پٹھان فیملی سے تعلق رکھنے والے نور دین نے فائرنگ کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

قصور: نامعلوم ملزموں نے نوجوان کو قتل کر دیا ۔ نوجوان محمد شہباز گزشتہ شام موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گھر سے باہر گیا رات کو اس کے گھر والو ں نے رابطہ کیا تواس نے بتایا کہ دوستوں کے ہمراہ چھانگا مانگا جنگل میں ہے تا ہم اس کے بعد اس کی نعش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ڈیرہ اسماعیل خان: درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب دہشت گردوں نے درازندہ موڑ پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر مختلف سمتوں سے حملہ کیا۔پولیس کی بھر پور جوابی فائرنگ پر حملہ آور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-