محفوظات برائے ”علاقائی خبریں“ زمرہ

پشاور: نیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی سمیت دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویزخٹک، اسپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اورانہیں اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ہری پورمیں پاک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج سب جیل سے رہا کیا جائے گا۔ ہائیکورٹ کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اوررمضان شوگر ملزمیں ضمانت منظوری کے بعد اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کوآج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا، شہبازشریف کا ذاتی سیکیورٹی اسٹاف لاہورسے منسٹرکالونی پہنچ گیا ہے جب کہ سب جیل حکام کو شہبازشریف کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں سعودی حکومت کا 6 رکنی وفد نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔یہ وفد ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا ہے جو سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل تمام انتظامات کا جائزہ لے گا۔شہزادہ محمد سلمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما معروف سماجی و سیاسی شخصیت گلشن عباس سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کوعوام کے دلوں سے کبھی نہیں نکالا جا سکتا کیونکہ پیپلزپارٹی پاکستان کی وہ واحد جماعت ہےجو اصولوں پر مبنی سیاست کرتی ہے اور ہمیشہ ملک کے غریب عوام کے لئےجدوجہد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہادتوں کے باوجود ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت پرضلع بھرمیں شہریوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی (جہانزیب ستارخان نمائندہ بی بی سی اردو ٹی وی )بیورو چیف روزنامہ کرائم میلسی حاجی شہزادخان نائب صدر پریس کلب عیدگاہ روڈ میلسی منتخب Share on: WhatsApp

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور:  وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے مطابق رواں برس سعودی حکومت نے 5 ہزار اضافی عازمین کی اجازت دی ہے جس کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کرنے جاسکیں گے، سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی۔ (جہاں زیب ستارخان نمائندہ بی بی سی اردو ٹی وی ) سابقہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی صاحب کی میلسی کھچی ہاوس آمد اور ڈاکٹر در محمد خان کھچی،محمد اورنگزیب خان کھچی ایم این اے ،محمد جہانزیب خان کھچی منسٹر ٹرانسپورٹ اور محمد عالمگیر خان کھچی سے ان کی والدہ صاحبہ مرحومہ کی وفات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد:اصغرخان عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے پاک فوج کو ملوث افسران کے خلاف 4 ہفتے میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اصغرخان عملدرآمد کیس کی سماعت کی، اس موقع پر جسٹس گلزار احمد  نے ریمارکس دیے کہ فوجی افسران کیخلاف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی ( نمائندہ بی بی سی اردو)بیکریوں پر مضر صحت اشیاء کی فروخت جاری، پنجاب حکومت کے تمام اقدامات متعلقہ حکام کی نااہلی کا شکار، شہری موذی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ تفصیل کے مطابق شہر میں ریلوے روڈ، قائد اعظم روڈ، کالونی روڈ، تھانہ بازار اورر دیگر مقامات پر قائم بیکریاں پر حکومتی احکامات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی ( جہانزیب ستار خان) ممتاز ماہر تعلیم ظفر اقبال سینئر ہیڈ ماسٹر بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میلسی تعینات۔ محکمہ تعلیم نے سابقہ کرپٹ انچارج ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسررفیق احمد سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمیلسی کا چارج لیکر ممتاز ماہر تعلیم ظفر اقبال سینئر ہیڈ ماسٹرہائی سکول میلسی کو دے دیا ہے جنہوں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو کوئی مائنس نہیں کر سکتا، مریم نوازکو ابھی سیاست کرنے کا قانونی حق نہیں اس لئے خاموش ہیں ،مریم نواز کی مقدمات سے انصاف مل جائے گاپھر سیاست میں بھی فعال ہو جائیں گی ۔ڈیل کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ چودھری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-