اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئیں،عدالت میں پنجاب حکومت کے سپیشل میڈیکل بورڈکی رپورٹ جمع کرائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گی۔اسلام آبادہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »