محفوظات برائے ”سندھ“ زمرہ

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی نے کہا ہے کہ نئی قومی شپنگ پالیسی کا اعلان جلد کیا جائیگا جس کے نتیجے میں جہاز رانی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافہ ممکن ہوسکے گا،وہ گزشتہ روز کے پی ٹی ہیڈ آفس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: ٹیلی نار پاکستان اور اس کے نیٹ ورک پارٹنرز نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو 5 جی ٹیکنالوجی کے مطابق تیار کرنے کیلئے کام تیز کر دیا ہے ۔ یہ پیشرفت ایک مرتبہ پھر ٹیلی نار پاکستان کو ملک میں جدت اور ڈیجیٹل تبدیلی کا پیشہ خیمہ قرار دیتی ہے ۔ اس وقت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہاہے کہ ایمنسٹی اسکیم حکومت کی طرف سے ملک کے ٹیکس سسٹم کو بہتر کرنے ، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے اور پاکستان سے کالے دھن کو ختم کرنے کی طرف اہم قدم ہے ۔گزشتہ روز کاروباری برادری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے ملک بھر میں گیس چوروں کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن کو خوش آئند مگر نا مکمل قرار دیا ہے ۔ آپریشن سے چوروں کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے جبکہ گیس کمپنیوں کے نقصانات کم ہو رہے ہیں تاہم جب تک خیبر پختونخواکے ضلع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی : ملاقات میں عالمی ادارہ صحت پاکستان، یو این ایڈز،یونیسیف، یو این ایف پی اے ،یو ایس ایڈ اور دیگر عالمی و مقامی تنظیموں کے نمائندے موجود تھے۔ عالمی ادارہ صحت حکومت سندھ کی ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے اسباب کے لیے جیو گرافیکل میپنگ میں تعاون کریگا اور متاثرہ بچوں کو علاج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: ایکسچینج کمپنیز ایسو سی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ عوام ڈالر، سعودی ریال، درہم، پاؤنڈ، یورو کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیاں بہت زیادہ مقدار میں فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر کا ریٹ 154 روپے سے کم ہوکر 150 روپے تک گر گیا اور ایکسچینج کمپنیوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں کام کرنے والی دونوں کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں یعنی وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس) اور دی پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (پیکرا)کی قرض کی جانچ کے بیرونی اداروں کے طور پر 2019 کیلئے اہلیت کی تجدید کردی ہے ۔بازل فریم ورک کے معیار بند طریقہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی : الائیڈ بینک لمیٹڈ اور ایونز اپریمئر پیمنٹ سروسز کے درمیان شراکت داری کا ایک معاہد طے پایا ہے جس کے تحت تیز ترین ادائیگی کا گیٹ وے فعال ہو گیا ہے ۔الائیڈ بینک لمیٹڈ اور ایونزا پریمئر پیمنٹ سروسز کے درمیان آن لائن ٹرانزیکشن کو بہتر بنانے کا ایک معاہدہ طے پایا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 2500پوائنٹس بڑھ گیا جس سے مجموعی انڈیکس 33ہزار پوائنٹس کی سطح سے بڑھ کر35ہزار پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا ۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 393ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)ایمنسٹی اسکیم کے تحت کالا دھن سفید کرانے کیلئے ملکی و غیر ملکی اثاثہ جات کیلیے الگ الگ ایسٹ ڈکلیئریشن فارم جاری کر دیئے ہیں جس کے بعد اب کالا دھن رکھنے والے افراد و کمپنیاں اپنے اثاثہ جات ظاہر کر سکتے ہیں۔ دستیاب مذکورہ ڈیکلریشن فارمزکی کاپی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی: وفاقی چیمبرکے صدر انجینئر داروخان اچکزئی، سابق صدر ایف پی سی سی آئی و سابق چیف ایگز یکٹو ٹڈاپ ایس ایم منیر اور ایف پی سی سی آئی کے عہدیداران نے چیئر مین نیب جسٹس جا وید اقبال کے فیصلے کو سراہا جس میں تا جر برادری کو انکوائر ی سے متعلق نیب کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی:  سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ کراچی میں آج بھی پارہ چالیس سے بیالیس ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور گردونواح میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان، سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ کراچی میں آج بھی پارہ چالیس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حکومت گرانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ حکومت اپنی آئندہ مدت پوری کرے گی۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نیب کیسز سے گھبرا کر بلیک میلنگ کی سیاست پر اتر آئے ہیں ، اوچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-