محفوظات برائے ”خیبر پختونخواہ“ زمرہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو مرکز کی جانب سے بجلی کے منافع کی رقم نہ ملنے کی وجہ سے یقینی طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسی لیے محمود خان حکومت مرکز کے ساتھ مسلسل رابطوں میں ہے جس کی کوشش ہے کہ جاری مالی سال ختم ہونے سے قبل اس سال کے مرکز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

خیبرپختونخوا : خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے آج شام پشاور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔انہوں نے عمران خان سے صوبے کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے خصوصاً قبائلی ضلعوں میں تمام ترقیاتی سکیمیں مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ادھر توقع ہے کہ وزیراعظم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

خیبرپختونخوا:  میں ڈاکٹروں نے پشاور میں صوبائی حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنی ہڑتال ختم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کے مسائل کے حل کیلئے دو کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔پہلی کمیٹی محکمہ صحت میں مجوزہ اصلاحات کا جائزہ لے گی۔دوسرے کمیٹی صحت کے صوبائی وزیر اور ان کے دو سیکورٹی گارڈز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-