کوئٹہ : کائنات ویلفئیر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ پاکستان کی جانب سے تھری اے الائنس کے متاثرین کے حق میں کو ئٹہ کے بلدیہ گرائونڈ میں نو اگست بروز جمعہ شب پانچ بجے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت مرکزی صدر میر نثا احمد لاشاری,مرکزی نائب صدر حاجی غلام نبی قریشی, صوبے بلوچستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »