محفوظات برائے ”کشمیر“ زمرہ

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس جاری ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی اور 452 افراد زخمی ہیں۔آزاد کشمیر میں زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ خوف کے باعث مردوں نے سڑکوں کے کنارے گرین بیلٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

وادی:  مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جبر کا آج 30 واں روز ہے، مظلوم کشمیری گھروں میں محصور ہیں، کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئیں، ادویات کی قلت کا سامنا ہے، مسلسل ایک ماہ کے کرفیو سے زندگی عذاب بن گئی، سری نگر سمیت تمام بڑوں شہروں میں جگہ جگہ بھارتی فوج دندنا رہی ہیں۔کرفیو، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سرینگر: جنت نظیر وادی بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گئی، 24 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، کاروبار مکمل بند ہوگئے، گھروں میں محصور کشمیری کھانے پینے کی اشیا کے لیے ترس گئے۔کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی گئی، کھانے پینے کی اشیاء ادویات ختم ہوگئی، چپے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، 23 ویں روز بھی کرفیو نافذ، کھانے پینے کا سٹاک ختم ہو گیا۔ کرفیو کے باوجود کچھ علاقوں میں قابض فوج کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔مقبوضہ وادی میں جبری پابندیاں 23 ویں روز میں داخل، وادی کو وسیع قید خانےمیں بدل دیا گیا۔ دکانیں، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سری نگر: حریت رہنما علی گیلانی نے کشمیریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور آزادی کے لیے مزاحمت کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔کشمیر میڈیا سروس کو موصول ہونے والے اپنے پہلے بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین حریت سید علی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سری نگر:  کشمیریوں نے مودی کو واضح پیغام دے دیا کہ انہیں صرف اور صرف آزادی چاہیے، کشمیریوں کا کہنا ہے ایک بار کرفیو ہٹاؤ پھر دیکھو یہاں کیا ہوتا ہے۔ آج بارہویں روز مسلسل کرفیو کے سبب ادویات اور خوراک کی قلت ہو گئی، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں مسلسل جاری ہیں۔مقبوضہ وادی میں کرفیو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

وادی:  مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا دسواں روز ہے، بھارتی فورسزنے کئی علاقوں میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔ کشمیری بدستور گھروں میں محصور ہیں، بچے بھوک سے بلبلانے لگے، ادویات کی بھی قلت ہے۔بھارت کے جبر کے سامنے کشمیری ڈٹ گئے ہیں، کرفیو لاک ڈاؤن سمیت ہر طرح کی پابندیوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا ساتواں روز ہے جس کے سبب گھروں میں کھانے پینے کی اشیا ختم ہونے لگیں، عید کے موقع پر بھی غاصب فوج نے عوام پر پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ کشمیری عوام میں بھارتی اقدامات پر غم وغصہ بڑھنے لگا۔مظلوم کشمیریوں پر ایک ایک لمحہ بھاری گزرنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

وادی:مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اننت ناگ میں فوج نے فائرنگ کر کے دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اننت ناگ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں خونی کھیل رچایا اور فائرنگ کر کے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ پولیس کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی قابض فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی پورہ میں قابض بھارتی فورسز نے محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے نام پر کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے گئے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور پلوامہ میں خود کش حملے کے بعد ان کی بربریت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سرینگر: پلوامہ حملے بعد بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی ہیں۔بھارتی وزارت داخلہ نے حریت رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حریت رہنماؤں میرواعظ عمرفاروق، عبدل الغنی بھٹ، بلال لون،ہاشم قریشی اورشبیرشاہ کودی گئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہادتوں کے باوجود ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت پرضلع بھرمیں شہریوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-