محفوظات برائے ”تازہ ترین“ زمرہ

پشاور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ جنگ سے کسی کا فائدہ نہیں صرف انسانیت کی تذلیل ہوگی۔پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر ملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی یہ نہ بتائے کہ جنگ کیا ہوتی ہے، جنگوں سے کچھ نہیں ملا ، جنگ سے کسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کےسوا کسی کوڈیل یا ڈھیل کرتے نہیں دیکھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران 2 ارب 40 کروڑ روپے کا منافع حاصل کیا ہے، ہم نے اپنے خرچے کم کرکے ریلوے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

جھنگ(فرحان علی سے)صوبائی وزیر کھیل تیمور حیات بھٹی نے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کے ہمراہ زیر تعمیر آسٹرو ٹرف گراﺅنڈ کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوںنے سابقہ ایکسئن اور ایس ڈی او بلڈنگ کے خلاف آسٹروٹرف کی تعمیر میں سستی کا مظاہرہ کرنے پرمحکمانہ انکوائری کے احکامات جاری کیئے اور ٹھیکیدار کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

جھنگ:وزیر اعلیٰ پنجاب جناب عثمان بزدار کے وژن کے مطابق ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ عطاء الرحمٰن نے عوام کوانصاف کی فراہمی ،ان کے مسائل اولین ترجیح پرحل کرنے کے لئے تھانہ 18 ہزاری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر فاروق سلطان ڈی ایس پی صدر سرکل ، محمد عامر انچارج […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس
Admin BBC Urdu نے Saturday، 23 February 2019 کو شائع کیا.

جھنگ(فرحان علی سے)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام2018-19کے تحت ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصبوبوں بارے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلا س میں صوبائی وزیربرائے سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئررائے تیمور حیات بھٹی ،ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی ، رکن صوبائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ اہم سرکاری دورے پر24 فروری کو جاپان جائیں گے۔نجی ٹی وی کےمطابق تین روزہ دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جاپانی وزیر خارجہ سمیت اعلی شخصیات سے ملاقاتیں ، وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اہم سیمینار سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی نجیب الرحمن بگوی نے کہا ہےکہ عوام اور پولیس کےدرمیان حائل فاصلوں کوکم کرکے نہ صرف انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جا سکتا ہے بلکہ معاشرے کو امن کا گہوارہ بھی بنایا جا سکتا ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے نمازجمعہ کے بعد مدرستہ الحسنین میلسی میں کھلی کچہری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاکستان میں حالات بہتر ہورہے ہوں تو بھارت میں کوئی نہ کوئی واقعہ ہوجاتا ہے، ہمارے وزیراعظم نے بھارت کو وہ پیش کش کی جو پہلے نہیں کی گئی۔ہم جنگ کی تیاریاں نہیں کررہے، تاہم دفاع کرنا ہمارا حق ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا لٹ گئی ہیں ۔ اداکارہ میرا کا کہناہے کہ بینک اور ملازم کی ملی بھگت سے میرے اکاونٹ سے رقم چوری ہو ئی ہے ، اے ٹی ایم سے رقم نکلنے کا مجھے موبائل پر پیغام نہیں آ یا ہے ۔ Share on: WhatsApp

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اسلام آباد: حکومت نے جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی جس کے بعد دونوں تنظیموں کے بینک کھاتوں سمیت اثاثے منجمد کردیے گئے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ سراج درانی اور ان کے اہل خانہ کو نیب کی دہشت گردی سے نہ بچاسکا۔کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری اور ان کے گھر پر چھاپہ مارنے پر قومی احتساب بیورو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

صفدرآباد(تحصیل رپورٹر) صفدرآباد کے علاقہ خانقاں ڈوگراں کے محنت کش محمد امین کے مکان پر بااثر فصیل زرگر کا زبر دستی قبضہ کرنے کی کوشش مقامی ایس ایچ اوعدیل شوکت کی پشت پنائی تفصیلات کے مطابق خانقاں ڈوگراں محلہ محمدپورہ کے رہائشی محنت کش محمد امین کے گھر میں فصیل زرگر اپنے ساتھیوں کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی سے 70 افراد زندہ جل گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا کے تاریخی قدیم علاقے چوک بازار میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع کیمیکل کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ کیمیکل جلنے سے آگ نے دیکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-