محفوظات برائے ”بین الاقوامی“ زمرہ

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی سے 70 افراد زندہ جل گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا کے تاریخی قدیم علاقے چوک بازار میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع کیمیکل کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ کیمیکل جلنے سے آگ نے دیکھتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

جے پور: بھارتی جیل میں مشتعل ہندو انتہا پسندوں نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو قیدیوں نے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو پتھر مار کر شہید کردیا۔ بھارتی قیدیوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

برسلز : یورپی یونین کے اراکین پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

واشنگٹن : امریکا میں صارفین کی نجی معلومات لیک کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مقامی عدالت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر 2011ء کے نجی کوائف سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ارب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

دی ہیگ: ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف منجمد اثاثوں کے حوالے سے مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

نئی دہلی : بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگانے پر14 طلبا پر بغاوت کا مقدمہ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طلبا پر بغاوت کے مقدمے کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی میں صورتحال شدید کشیدہ ہوگئی جس کے بعد سیکیورٹی کو بڑھانا پڑا، جبکہ حکام نے شہر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

واشنگٹن : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت پر پختہ یقین رکھتے ہیں ، ملک میں مسلسل تیسری بار انتخابی عمل کے ذریعے حکومت کی تبدیلی عمل میں آئی ہے۔ ہارورڈ اور بوسٹن یونیورسٹیز کے کالجز میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ جمہوری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

کابل:  افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے سویت یونین کی افواج کے انخلاءکے بعد بننے والی پہلی افغان حکومت کے صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

میلسی (جہانزیب ستارخان نمائندہ بی بی سی اردو ٹی وی )واپڈا حکام میلسی کی غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بھی بڑا انسانی سانحہ رونما سکتا ہے ۔تفصیل کے مطابق واپڈا حکام کی غفلت سے شہر بھر کی متعدد گلیوں میں بجلی  کی تاریں لٹکی پڑی ہوئی ہیں جس کی وجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

بارسلونا: اسپین کے شہر بارسلونا میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، واقعہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

دمشق: شام میں امریکی حمایت یافتہ فورس ’ایس ڈی ایف‘نے دولت اسلامیہ (داعش) کے آخری مرکز پر فیصلہ کن حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہاں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔’ایس ڈی ایف‘مختلف عسکری تنظیموں پر مشتمل اتحاد ہے جو شام میں داعش کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔ ایس ڈی ایف کے ترجمان نے غیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سرینگر: حریت رہنما محمد افضل گورو کے چھٹے یومِ شہادت کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے۔مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما محمد افضل گورو کی چھٹی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال ہے، وادی میں تجارتی وتعلیمی سرگرمیاں بند ہیں جب کہ قابض بھارتی فوج کی جانب سے حریت قیادت کو گھروں میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان ہمیشہ ایک خاص اہمیت کا حامل ملک رہے گا۔ان کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہوگا، افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں پاکستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-