راولپنڈی: دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور مصر کے محمد الشربینی نے ایونٹ کی ٹرافی پر اپنا قبضہ جما لیا۔51 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں پہلا گیم محمد الشربینی نے 11-5سے جیتا،فرحان محبوب نے دوسرے گیم میں 11-5اورتیسرے گیم میں 11-8 سے کامیابی حاصل کرکے برتری حاصل کی تاہم محمدالشربینی نے چوتھے گیم میں 11-7اورپانچویں گیم میں 11-8 سے فتح یقینی بنا لی۔