کوالالمپور: انہوں نے یہ رقم ایک سکول میں شمسی توانائی کے منصوبے سے مبینہ طورپر حاصل کی تھی۔رقم کمپنی کے ڈائریکٹر کے ذریعے حاصل کی گئی تھی۔اب انھیں بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ سمیت 20الزامات کا سامنا ہے ۔ ملایشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ روسما منصور کے خلاف 12لاکھ امریکی ڈالر رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ قائم کردیا گیا ہے ۔