میلسی (جہاں زیب ستارخان )
پاکستان فیڈریشن آف میڈیا اینڈ جنرل لسٹ کے مرکزی نائب صدر مہر غلام مصطفی بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا
الحمدللہ پاکستان فیڈریشن آف میڈیا اینڈ جرنلسٹ عملی طور پر کام کرنے والی پہلی نمائندہ تنظیم ہے جو ہر وقت صحافی برادری کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے کام کررہی ہے ہروقت صحافی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہےاور جب بھی کسی صحافی بھائی نے مشکل وقت میں آواز دی انشاء اللہ اسی ٹائم ادھر سے لبیک کی آواز آئی ہےاورآئےگی انشاء اللہ تمام عہدیداران جلد سے جلد اپنی باڈیاں مکمل کریں ہمارا جو منشور ہے ہر صحافی تک پاکستان فیڈریشن آف میڈیا اینڈ جرنلسٹ کا پیغام پہنچناچاہئے۔