میلسی.. (جہانزیب ستارخان )

میتلہ چوک بہاولپور روڈ پر ایک کوچ ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ گئی

.. ریسکیو 1122 ٹبہ سلطان پور نے بروقت رسپانس کرتے ھوئے مریضوں کو فرسٹ ایڈ دی اور Thq جہانیاں شفٹ کیا جا رھا ھے

میلسی.. کوچ رایئونڈ سے صادق آباد جا رہی تھی مسافروں میں 3 سے 4 لوگ شدید زخمی