میلسی (جہانزیب ستارخان )آل پاکستان کھوکھر آرگنائزیشن کھوکھر قوم کی یکجتی کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رھے گی ملک نزیر کھوکھر مرکزی صدر ۔۔پوری دنیا میں پھیلے ھوے کھوکھر خاندانوں کو آل پاکستان کھوکھر آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم پہ اکھٹا کرنا دلی خواہش ھے اور خالق کائنات پہ کامل یقین ھے کہ اتحاد اتفاق کی فضاء قاہم ھو گی ملک نزیر کھوکھر نے مزید کہا کہ اقوام میں ناچاقیوں اور رخنہ بازیوں کے سخت مخالف ھیں نفاق کو کسی صورت برداشت نھیں کر سکتے سب کھوکھر بھائیوں کو امن اور محب وطن شہری بن کے ملک و قوم کی خدمت کا شعار اپنانا چاہیے ہم کھوکھر آرگنائزیشن پلیٹ فارم پہ کسی عہدے کے بجاے ایک قوم کا خد۔متگار ھونے کو باعث فخر سمجھتے ھیں آباؤ اجداد کے تذکرے جنگجو کے طور پہ ملتے ھیں وقت کا تقاضا ھے کہ درس و تدریس اور باشعور قوم کے طور پہ خود کو متعارف کرائیں  آل پاکستان کھوکھر آرگنائزیشن کے چیئرمین ملک عبدالغفور کھوکھر مرکزی سینئر نائب صدر ملک معظم غیاث کھوکھر مرکزی جنرل سیکریٹری راشد صدیق کھوکھر  ملک انشاللہ کھوکھر سیکرٹری سوشل میڈیا پنجاب سمیت ملک کے کونے کونے سے کھوکھرقوم کے باہمت اور قوم سے محبت کرنے والے احباب ہماری ٹیم کا حصہ ھیں قوم نے جو صدارت کی پگڑی دی ھے اس کی لاج رکھنا میرا عزم اور عقیدہ ھے تعارف کے مرحلے سے نکل کر عنقریب فلاح وبہبود کے لیے کوشاں رھیں گے ۔مرکزی صدر ملک نزیر نے واضح کہا کہ تمام تر سیاسی وابستگی سے بالا تاق ھو کے قوم کی خدمت کے لیے نکلے ھیں اور رہتی زندگی تک اس کو نصیب العین بناییں گے اس موقع پر ملک سلیم کھوکھر ملک رخسار کھوکھر ملک اعجاز کھوکھر کے ساتھ کثیر تعداد میں کھوکھر موجود تھے جو اپنے قاہد کو خراج تحسین پیش کر رھے ثھے