میلسی (جہانزیب ستارخان )تھانہ صدر میلسی ۔کی بہت بڑی کارواٸی تھانہ صدر میلسی مجاہر حسین Si/SHOکی زیر نگرانی 13 ملزمان جواری گرفتار 13 عدد موباٸل 2 عدد موٹر ساٸیکل اور 23470 موقع سے رقم برامد ہوٸی اور مقدمہ نمبر 164/19 تھانہ صدر میلسی درج ہوا .