میلسی(جہانزیب ستارخان ) . . تھانہ صدر ایس ایچ او مجاہد خان اور ایس آئی ساجد رحیم ان کی ٹیم کی دبنگ کاروائی تھانہ صدر کے علاقہ موضع نعمت علی کا رہاشئ بدنام زمانہ محمد نصیر قوم ڈوگر سے 300 لیٹر شراب برآمد موضع ڈھوڈہ کے رہاشئی بدنام زمانہ محمد حنیف قوم راجپوت سے چالو بھٹی لاہن 90 لیٹر کشید 150لیٹر شراب برآمد دونوں ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کردیا گیا