مکہ المکرمہ : حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان المبارک میں ہو گا۔  سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈپٹی گورنر کو بتایا گیا کہ جاری ترقیاتی کام رمضا ن المبارک کے آغاز تک مکمل ہو جائے گا۔یہاں بیک وقت 2 لاکھ 80 ہزار افراد نماز ادا کرسکیں گے ۔ دوسری جانب مسجد نبوی الشریف میں استقبال رمضان کے حوالے سے جاری تیاریوں کے ضمن میں سمارٹ قالین بچھانے کا آغاز کر دیا گیا۔ حرم شریف