میلسی(جہانزیب ستار خان) پیٹرولنگ پوسٹ شارک واہ کی کاروائی،مشکوک شخص سےناجائز اسلحہ برآمد کرلیا. ملزم گرفتار، بتایا جاتا ہے پیڑولنگ پوسٹ شارک واہ کے پولیس اہلکار گشت کر رہے تھے. کہ اس دوران مشکوک شخص انہیں دیکھ کر فرار ہونے لگا.پیڑولنگ پولیس نے اسے تعاقب کر کے گرفتار کر لیا. اور اس سے کلاشنکوف اور چار گولیاں قبضہ میں لے لیں. ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.