کراچی: سٹیٹ بینک نے رمضان کے دوران نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا ۔دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح 10بجے سے 4 بجے تک، جس میں 2 بجے سے سوا 2 بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا جبکہ جمعہ کو 9بجے سے دوپہر 2بجے تک(بنا وقفہ)ہونگے ، عوام سے لین دین کیلئے پیر تا جمعرات صبح 10بجے سے 2بجے دو پہر تک(بنا وقفہ) جمعہ کو 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک (بناوفقہ) ہونگے ۔