آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کی تیسری بار لاہورآمد،شائقین پرجوش
یہ خبر Saturday، 4 May 2019 کو شائع کی گئی۔

لاہور: آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کی چمچماتی ٹرافی تیسری مرتبہ لاہور پہنچ گئی،پرجوش شائقین کرکٹ نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ خوب سیلفیاں بنائیں۔ٹرافی کی فلیٹیز ہوٹل میں رونمائی کی گئی ۔کوکا کولا کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن فہد قادر نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوکا کولا ہمیشہ کھیلوں کو پروموٹ کرتا ہے ،کرکٹ ورلڈکپ میں شائقین کیلئے کچھ نئی چیزیں متعارف کروا رہے ہیں۔شائقین کرکٹ نے ٹرافی کی تیسری بار پاکستان آمد کو سراہا اور میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی جیت کے لئے دعا ئیں بھی کیں۔
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کریں
اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے:
کرم ایجنسی ڈرون حملہ افغان مہاجر کیمپ پر کیا گیا، ترجمان پاک فوج
کرپشن الزام میں گرفتار شہزادہ طلال بن ولید رہا
ضمنی ریفرنسز وقت گزاری، نیب نواز شریف کے خلاف ثبوت حاصل نہیں کرسکا
جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا
Interview Ch.Muhammad Ashraf Cheif Executive Al - Riaz developer By Dr.Naveed BBC urdu tv
کراچی: امریکا میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
عالمی امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ، غیر ملکی قبضہ محکوم اقوام سے نا انصافی ہے : ملیحہ لودھی
خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، 15 مسافر زخمی
بیکریوں پر مضر صحت اشیاء کی فروخت جاری، پنجاب حکومت کے تمام اقدامات متعلقہ حکام کی نااہلی کا شکار
ٹرانسفر/پوسٹنگ محکمہ کا حصہ ہیں
نندی پورپاورپراجیکٹ ریفرنس میں استغاثہ کے35 گواہوں کی فہرست جاری،خواجہ آصف اور نوید قمر استغاثہ کے گواہ بن گئے
سونامہنگا، چاندی سستی
انگوروں اور مونگ پھلی کا جادوئی شفائی مرکب:ریزویریٹرول
عنایت حسین بھٹی کی 20ویں برسی آج منائی جا ئے گی