ہالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے جہاں فلمیں نہ صرف اربوں کا بزنس کرتی ہیں بلکہ یہاں کام کرنے والے فنکار بھی کروڑوں میں کماتے ہیں، تاہم مشہور شخصیات کی آمدنی کا دارومدار صرف فلموں پر نہیں ہوتا بلکہ ان میں مختلف اشتہارات اور مختلف برانڈز کے ساتھ پارٹنر شپ اور خود کے بزنس کی آمدنی بھی شامل ہوتی ہے