میلسی( جہانزیب  ستار خان )
میلسی ڈاڈا  پیر دربار کے پاس زمیندار نے گندم کی بقایاجات کو آگ لگ گئی… ریسکیو زراٸع
میلسی ۔ آگ نے جانوروں کے بھانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
میلسی.. ریسکیو 1122ٹبہ سلطان پور نے آگ پر قابو پا لیا اور کولنگ کا عمل کرنے بعد علاقے کو کلئیر کر دیا… ریسکیو زرائع
میلسی.. آگ کی لپیٹ میں  چار جانور آئے جس میں ایک گائے اور بکری موقع پر جانبحق ریسکیو ذرائع
میلسی  ایک گاٸے اور بیل شدید زخمی ہو گئے. ریسکیو زرائع