کنگسٹن: کرس گیل کو رواں سال ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا جبکہ ابھی یہ ذمہ داری شائی ہوپ نبھا رہے ہیں ۔ کرس گیل کو رواں سال ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا گیا