میلسی (جہانزیب ستار خان)
ٹبہ سلطان پور.. اڈا محمود آباد نزد میتلہ چوک کار اور بس میں تصادم.. ریسکیو زرائع
ٹبہ سلطان پور.. ریسکیو 1122وہاڑی کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ٹبہ سلطان پور کی ایمبولینسیز کو روانہ کر دیا.. ریسکیو زرائع
ٹبہ سلطان پور.. کالر کے مطابق 5 سے 6 مسافر شدید زخمی.. ریسکیو زرائع
ٹبہ سلطان پور.. ریسکیو 1122 ٹبہ سلطان پور نے بروقت رسپانس کرتے ھوئے مریضوں کو فرسٹ ایڈ دیتے Thq جہانیاں شفٹ کر دیا.. ریسکیو زرائع
ٹبہ سلطان پور.. ایک مسافر موقع پر جانبحق 3 معمولی زخمی مسافروں کو فرسٹ ایڈ دی اور فارغ کر دیا اور 2 شدید زخمی مسافروں کو ہسپتال منتقل کیا.. ریسکیو زرائع
ٹبہ سلطان پور.. جاںبحق ہونے والا کار سوار قاری شبیر احمد ملتان شجاع آباد
اور زخمیوں کے نام مولانا شبیر احمد ملتان
اجمل ولد محمد رفیق عمر 25 سال ٹبہ سلطان پور
عبدالرشید ولد عبدالستار عمر 23 سال ملتان
قاری خالد محمود ولد محمد رمضان عمر 40 سال ملتان
قاری شیر ملتان۔