برلن : کمپنی کو ا ب تک معاوضوں، جرمانوں اور مارکیٹ سے گاڑیاں واپس اٹھوانے پر مجموعی طور پر 33 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے ۔ جرمنی میں حکام نے گاڑیاں بنانے والی کمپنی پورشے کو ڈیزل انجنوں سے مقررہ حد سے زیادہ مضر صحت گیسوں کے اخراج کے سکینڈل پر 60 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کیا ہے ۔