اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹیاں کرکٹ یا کسی بھی آؤٹ ڈورکھیل میں دکھائی دیں، انہوں نے کہا کہ میری بیٹوں کو ہر قسم کا کھیل گھر میں کھیلنے کی اجازت ہے لیکن باہر جا کر وہ ایسا کوئی کھیل نہیں کھیل سکتیں اور میرے اس فیصلے پر ان کی ماں بھی رضامند ہے ۔ سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنی کتاب‘‘گیم چینجر’’ میں کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو کرکٹ اور آؤٹ ڈور سپورٹ کی اجازت نہیں دیں گے ۔