کلکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ کاچہرہ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کی تصویر پر لگا کر پوسٹ کرنیوالی بی جے پی کی کارکن کو گرفتار کر لیاگیا۔ بی جے پی کی کارکن پریانکا شرما نے اداکارہ کی عریاں تصویر پر وزیراعلیٰ ممتا بینر جی کا چہرہ لگا کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ کاچہرہ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کی تصویر پر لگا کر پوسٹ کرنیوالی بی جے پی کی کارکن کو گرفتار کر لیاگیا۔