میلسی (نمائندہ بی بی سی اردو یوکے )
میلسی، پریس کلب پر شرپسندوں کا حملہ کئی صحافی زخمی
میلسی، پریس کلب کے کچھ صحافی اھم سیاسی شخصیت کے قدیمی قبرستان پر قبضہ کے حوالے سے خبریں  چھاپ رہے تھے
میلسی، جب سیاسی شخصیت سے موقف لیا گیا تو انہوں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھی

میلسی، گذشتہ روز 75 سے زائد مسلح افراد نے پریس کلب  پر دھاوا بول دیا
میلسی، حملے کی اطلاع پر صدر میلس پریس کلب میاں طارق عزیزجنرل سیکرٹری حاجی اقبال مدنی عبدالرزاق قریشی اور دیگر ممبران پریس کلب پہنچے
میلسی ،حملہ دوران سیشن کورٹ سٹے کیا گیا
میلسی، 15 کی کال پر پولیس پہنچی جس پر پولیس نے اپنی لاچاری ظاہر کر کے کاروائی شروع کردی