کراچی: مارچ 2019 کے دوران گندم کی برآمدات میں 70.9 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2019میں گندم کی برآمدات 1.5 ارب روپے تک کم ہو ئیں جبکہ مارچ 2018ء کے دوران 5.3 ارب روپے کی گندم برآمد کی گئی تھی۔