کراچی: ۔ گلوکارہ عابدہ حسین کا کہنا ہے کہ اپنے کیریئر کاآغاز ثنا خوانی سے کیا تھا،قوالی گاناکسی بھی خاتون گلوکارہ کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا ،پہلا قوالی کا البم ریلیز ہوا ہے تو دلی مسرت ہورہی ہے ۔ ملک کی نامور گلوکارہ عابدہ حسین کا صوفی رنگ سے مرصع ’’جاؤں گی بن کے جوگن سرکارکی گلی میں‘‘ قوالیوں کا البم ریلیز ہو گیا