لاہور: لوئر مال کے علاقہ گلشن ریاض کالونی بندروڈ کے رہائشی جاوید نے بتایا کہ فیکٹری ملازمین اور مالکان نے اس کی بیوی اور بہنوں کے ساتھ چھیڑ خانی کی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ کپڑے بھی پھاڑ دئیے ، شکایت لے کر تھانے گیا تو ایس ایچ او نے انصاف کرنے کے بجائے الٹاہمارے 4افراد کو گرفتار کر لیا، مظاہرین نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔