لاہور: علامہ اقبال ائر پورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے سیالکوٹ پولیس کو مطلوب دوافراد کولاہور پہنچنے پر گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روزپی آئی اے کی مسقط سے لاہور آنے والی پرواز 230سے دوران امیگریشن لاہور پہنچنے پر ندیم اصغر ولد محمداصغر جبکہ دوسرے مسافر اظہر حسین ولد نور حسین کو گرفتا ر کیا گیا ہے ۔ علامہ اقبال ائر پورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے سیالکوٹ پولیس کو مطلوب دوافراد کولاہور پہنچنے پر گرفتار کر لیا