کراچی : سابق قومی کپتان مصباح الحق 45 برس کے ہو گئے ،28 مئی 1974 ء کو میانوالی میں جنم لینے والے کامیاب ترین قومی ٹیسٹ قائد نے گزشتہ روز کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ کا جشن منایا۔