بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 12افراد ہلاک
یہ خبر Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کی گئی۔

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12افراد ہلاک ،کئی ہسپتال پہنچ گئے ۔دارالحکومت لکھنؤسے 58کلومیٹر مشرق میں بارا بنکی ضلع کے علاقے رام نگرمیں شراب نوشی کے واقعے میں ہلاکتیں ہوئیں۔مقامی میڈیاکے مطابق مرنے والوں کی تعداد12سے زیادہ ہے ۔بتایا گیاہے کہ ہلاکتیں زائد المیعاد شراب پینے سے ہوئیں ۔اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کریں
اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے:
شاہی فرمان: گورنر جوف سبکدوش، شہزادہ بدر بن سلطان نئے گورنر
Interview Ch. M. Saim Area manager State life Insurance Company By Dr. Naveed BBC Urdu Tv
برطانیہ میں مسجد کے باہر کار سوار نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی
دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پوری قوم کا عزم ہے، آرمی چیف
مریم اورنگزیب کو سپریم کورٹ کے باہر عدلیہ مخالف نعرے بازی مقدمہ سماعت پردلائل مکمل کرنےکاحکم
نیپرا نے بجلی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دیدی
سی پیک سمیت ملک کے تمام سمندری مفادات کے تحفظ کیلیے پرعزم ہیں، سربراہ پاک بحریہ
طاہر داوڑقتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی، کیس کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے
دو سے تین ماہ میں تمام زیرالتوا فوجداری اپیلیں نمٹا دیں گے ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
حکومت گرانے کے لیے میڈیا ہمارا ساتھ دے، آصف زرداری
لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا، وزیراعظم
کٹھ پتلی کا عالمی دن، بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کیلئے حیران کن پیغام جاری کر دیا
21ہزار نشہ آور گولیاں جدہ سمگل کرنے کی کوشش پر مسافر ساتھی سمیت گرفتار
ڈینگی وائرس کے تدارک اور بچاﺅ کے حوالہ سے آگاہی مہم کے سلسلہمیں سیمینار کا انعقاد کیا گیا