لاہور: پاکستان کے نامور گلو کار ، فلم ساز، صداکار، اداکار، فلم ڈسٹری بیوٹر وکالم نگار عنایت حسین بھٹی کی 20ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عنایت حسین بھٹی 12جنوری 1928 کو گجرات میں پیدا ہوئے اور31مئی 1999 کو 71 برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوگیالیکن وہ اپنے پرستاروں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ۔