کراچی: ٹیلی نار پاکستان اور اس کے نیٹ ورک پارٹنرز نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو 5 جی ٹیکنالوجی کے مطابق تیار کرنے کیلئے کام تیز کر دیا ہے ۔ یہ پیشرفت ایک مرتبہ پھر ٹیلی نار پاکستان کو ملک میں جدت اور ڈیجیٹل تبدیلی کا پیشہ خیمہ قرار دیتی ہے ۔ اس وقت کمپنی کے پاس ملک کا سب سے پہلا اور واحد 4.5 جی نیٹ ورک ہے اور اسے انڈسٹری میں سب سے پہلے اٹھائے جانے والے  ، کلاؤڈ سروسز اور مجموعی ڈیجیٹل ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ جو گیمنگ، تفریح اور 3G/4G ڈیوائسز پورٹ فولیو وغیرہ کے لئے جدید سلوشنزپر مشتمل ہے ، جیسے اقدامات کیلئے برتری حاصل ہے۔