ابوجا: ائجیریا کے مشہور شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی کو چار سال کی قید کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا نائجیریا کے مشہور شیعہ رہنما شیخ ابراہیم الزکزکی کو چار سال کی قید کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا اور وہ اپنی اہلیہ سمیت علاج کے لیے انڈیا روانہ ہو گئے ہیں۔توقع کی جا رہی ہے کہ علاج مکمل ہونے کے بعد شیخ زکزکی اور ان کی بیوی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے نائجیریا واپس آئیں گے ۔