لاہور:گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے اپناپروڈکشن ہاؤس بنا لیا ۔ شاہدہ منی اس پلیٹ فارم سے میوزک،ڈرامہ سیریلز اور فلمیں پروڈیوس کریں گی  گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے اپناپروڈکشن ہاؤس بنا لیا ۔ شاہدہ منی اس پلیٹ فارم سے میوزک،ڈرامہ سیریلز اور فلمیں پروڈیوس کریں گی ۔ شاہدہ منی کاکہناہے کہ میرا مقصد پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا ہے اور اس کے لئے میں نے اپنا پروڈکشن ہاؤس بنا یا ،جسے جدید مشینری سے آراستہ کیا گیا ہے ۔