واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو ڈنمارک سے خریدنے کا منصوبہ پیش کرکے سب کو حیران کردیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے خودمختار ڈینش علاقے گرین لینڈ کو خریدنے کا منصوبہ اپنے مشیران کے ساتھ ایک عشائیے میں پیش کیا۔بعد ازاں ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے قانونی ماہرین کو اس معاملے پر کام کرنے کاکہہ دیا ۔ادھر گرین لینڈ نے امریکی صدر کا منصوبہ یہ کہہ کر مسترد کردیا ہے کہ گرین لینڈ برائے فروخت نہیں