اسلام آباد :  پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے خود اعتمادی کو بہترین لباس قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ خود اعتمادی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ کامیابی حاصل کرنے اور آگے بڑھنے میں بہت مدد فراہم کرتی ہے ۔