لاہور: گلوکارہ ترنم ناز نے ریڈیو پاکستان کے پروگرام لوک رنگ میں بطور مہمان شرکت کی اوراپنے فنی سفر کی رودادسنائی،انہوں نے گیتوں اور غزلوں سے سامعین کو لطف اندوز کیا ۔انہوں نے ریڈیو پاکستان کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا۔