قصور: نامعلوم ملزموں نے نوجوان کو قتل کر دیا ۔ نوجوان محمد شہباز گزشتہ شام موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گھر سے باہر گیا رات کو اس کے گھر والو ں نے رابطہ کیا تواس نے بتایا کہ دوستوں کے ہمراہ چھانگا مانگا جنگل میں ہے تا ہم اس کے بعد اس کی نعش بلاک نمبر 5 سے مل گئی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔