ویزہ فری انٹری کا بھارتی مطالبہ تسلیم، کرتارپور مذاکرات کا تیسرا دور کل ہوگا
یہ خبر Tuesday، 3 September 2019 کو شائع کی گئی۔

اسلام آباد: کرتارپور راہداری مذاکرات کا تیسرا دور کل ہوگا، بھارتی مطالبات کی مکمل فہرست سامنے آ گئی، پاکستان نے 1 دن میں 5 ہزار سکھ یاتریوں کی آمد کا مطالبہ تسلیم کرلیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے سکھ یاتریوں کیلئے ویزہ فری انٹری اور یاتریوں کو گروپس یا انفرادی طور پر پیدل کرتارپور آنے کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی مان لیا۔ اس کے علاوہ بھارت نے خصوصی مواقع پر 10 ہزار یاتری، دیگر عقائد کے لوگوں کو بھی کرتارپور آنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور میں لنگر، پرساد تیاری و تقسیم کی اجازت دینے کا بھی کہا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے راہداری کھولنے کے لئے 95 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا۔
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کریں
اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے:
کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
آبادی کو خوفزدہ کرنے کیلیے جنسی زیادتیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے:ملیحہ لودھی
سردار ذوالفقار کھوسہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا فیصلہ
میر اراجپو ت کا بیٹے کی پیدائش پر تحائف لینے سے معذرت
جدہ، اے ٹی ایم کارڈ کی تجدید کے بہانے لوٹنے والا13رکنی پاکستانی گروہ گرفتار
پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر نظرثانی کا فیصلہ
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیربھرپور انداز میں منایا جائیگا
انٹرویو محمد اجمل ہاشمی چئرمین یو سی 232 لاہور
عراق امریکہ کو نکالے ورنہ وہ بغداد حکومت گرا دیگا:خامنہ ای
طالبان اور افغان حکام کے درمیان قطر میں ہونیوالے مذاکرات منسوخ
پی ٹی آئی کا مریم نواز کو نائب صدر بنانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا
افغان طالبان کا قندوز پر بڑا حملہ ,50 ہلاکتیں