سعودی عرب کی عمرہ ویزے آن لائن لائن کرنے کی ہدایت
یہ خبر Saturday، 14 September 2019 کو شائع کی گئی۔

ریاض : سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور اداروں کو عمرہ ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔نئی ہدایات کے مطابق عمرہ زائرین کو پہلے سعودی عمرہ کمپنی کے غیر ملکی ایجنٹ اور پھر عمرہ پیکیج کا انتخاب کرنا ہو گا، عمرہ پیکیج مطلوبہ خدمات اور سعودی عرب کے دو طرفہ ٹکٹ نمبر پر مشتمل ہو گا۔
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کریں
اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے:
ہمیں کسی ادارے سے محاذآرائی نہیں کرنی، چیف جسٹس ثاقب نثار
وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، آرمی چیف بھی شریک
خورشید شاہ نے 3روز میں ریڈیو پاکستان میں800 افراد بھرتی کرائے،جس سے 7کروڑکااضافی بوجھ خزانے پرپڑا:وزیراطلاعات
مشرف غداری کیس کا بینچ 22 اکتوبر کو ٹوٹ جائے گا
مصرکے سرکاری اداروں میں خواتین کے نقاب پر پابندی کی مہم شروع
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری میچ کا فیصلہ ہو گیا
امجد شعیب خان صاحب ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان
شکایت کیوں کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں لیڈی ڈاکٹر کا ہتک آمیز رویہ
تبدیلی حکومت کا تحقہ ماہ رمضان میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع
کینیڈین نوجوا ن کی آتش فشاں کے اوپر محبوبہ کو شادی کی پیشکش
پانی چور قومی مجرم ،انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ،کمشنر
انٹرویو وسیم ارائیں ڈائریکٹر ایم کے انجینرنگ ورکس لاہور
اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں 63 افراد ہلاک، 180 زخمی
ماڈل ٹاؤن :خاتون کا اقدام خودکشی